حضرت شیخ عبدالصمد المعروف مخدوم شاہ صفی قدس سرہ العزیز ۔ بانی سلسلہ صفویہ۔
سلسلہ صفویہ بانی سلسلہ حضرت شیخ عبدالصمد المعروف مخدوم شاہ صفی قدس سرہ العزیز ۔ آپ کا عرس ہر سال کراچی، پاکستان میں بھی بزم صفویہ پاکستان کے زیر اہتمام محترم جناب صاحبزادہ محمد حارث صفوی فاروقی چشتی نظامی حفظہ اللہ کی زیر سیادت منعقد کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : محمد سعید الرحمنٰ، ایڈوکیٹ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت مخدوم شاہ صفی رحمتہ اللہ علیہ سے جاری ہونےوالے سلسلے کو سلسلہ صفویہ کہاجاتا ہے۔ بنیادی طور یہ ایک جامع سلسلہ ہے جس میں سلسلہ چشتیہ ، سلسلہ قادریہ اور سلسلہ سہروردیہ کی نسبتیں اور دیگر سلاسل کے فیوض شامل ہیں۔ اس سلسلے میں جلیل القدر صاحب ِ ولایت صوفی بزرگ گزرے ہیں جن میں حضرت شاہ مینا رحمتہ اللہ علیہ، حضرت سارنگ رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت صدر الدین راجو قتال رحمتہ اللہ علیہ اور ...