Posts

Showing posts from October, 2025

حضرت کیپٹن واحد بخش سیال رحمتہ اللہ علیہ

Image
حضرت کیپٹن واحد بخش سیال رحمتہ اللہ علیہ خلیفہ مجاز حضرت شاہ  سیدمحمد ذوقی قدس سرہ العزیز۔  سلسلہ چشتیہ صابریہ ذوقیہ   کے ایک صاحب ارشاد صوفی بزرگ۔ تصوف عقل و منطق کی سطح سے آگے  کا علم ہے۔ جس طرح  ایک فقہی یا مجتہد   کوعلم شریعت پر دسترس حاصل ہونا ضروری ہوتا ہے اس ہی طرح تصوف پر لکھنے یا بات کرنے کے لیے ایک صوفی کا علم شریعت پر دسترس کے علاوہ  کسی پیر کامل کی نگرانی میں  راہ سلوک طے کرنا ضروری ہے   جنہیں  اصطلاح تصوف میں   "صاحب ِاجازت"  (صاھب ارشاد )کہتے ہیں   اس ہی  بنا پر تصوف پرلکھنے والے ہر دور میں خال خال ہی پائے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں تذکرہ نگاری یا تاریخ تصوف کو مرتب کرنا ایک علیحدہ   منصب ہے بہرحال اس کام کے لیے بھی  وہی لوگ موزوں رہتے ہیں جو علم تصوف  اور اصطلاحات  تصوف سے آگاہی رکھتے ہوں ۔ دور ھاضر میں تصوف پر لکھنے والوں  خال خال  مصنفین  میں  ایک معتبر نام میں پاکستان کے ایک معروف صوفی بزرگ حضرت کپتان (ریٹائرڈ)    واح...